پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ نئی داخلہ پالیسی فائنل

  پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ نئی داخلہ پالیسی فائنل

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے نئی داخلہ پالیسی جاری کردی جس کے مطابق نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا، سکول انتطامیہ بچوں کے تمام (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

کوائف کی تصدیق کے بعد واوچر کارڈ جاری کریں گے، تصدیق شدہ بچوں کی ادائیگی بھی یکم اپریل سے شروع کی جائے گی، ایجوکیشن ووچر سکیم والے سکولوں پر لازم ہوگا کہ وہ بچوں کی تعداد کے مطابق سکولوں مٰیں کلاس رومز کا انتطام کریں گے، سکول میں بیٹھنے کی گنجائش کے مطابق ادائیگی ہوگی، نئے داخل ہونے والے طلبا کا ب فارم کا ہونا لازم ہوگا، ایس ائی ایس میں داخلے ہونے والے بچے کی تصویر ہونا لازم ہے۔

پالیسی جاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -