جاپان، غیر ملکی کارکنوں کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

جاپان، غیر ملکی کارکنوں کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

  

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد2019 ء کے دوران ساڑھے 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی جو نیا بلند ترین ریکارڈ ہے،اس کی وجہ ٹیکنیکل تربیت کے لیے جاپان آنے والوں میں اضافہ ہے۔جاپان کی وزارت محنت کا کہنا ہے کہ گزشتہ اکتوبر کے اختتام پر جاپان میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد 16 لاکھ 58 ہزار 804 تھی۔ یہ ایک سال قبل کے مقابلے میں ایک لاکھ 90 ہزار (13 فیصد) اضافہ ہے۔شہریت کے لحاظ سے چینی کارکنوں کی تعداد تقریباً 4 لاکھ 18 ہزار تھی جو سب سے زیادہ ہے

مزید :

عالمی منظر -