نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیمیں آج دوسرے ٹی ٹونٹی میں آمنے سامنے

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیمیں آج دوسرے ٹی ٹونٹی میں آمنے سامنے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہملٹن (یواین پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سیڈن پارک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم جو جنوبی افریقن ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان خواتین ٹیم نے مہمان جنوبی افریقن ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو کلین سویپ کیا تھا۔