قوم آزادی کی جنگ میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،عبدالمنان

قوم آزادی کی جنگ میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،عبدالمنان

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ پانچ فروری یوم یک جہتی کشمیر کشمیریو ں کے سا تھ اظہا ر یک جہتی کا دن ہے۔ اس مو قع پر میں اپنے کشمیری بھا ئیوں، بیٹیو ں اور بزرگو ں کو یہ پیغا م دینا چا ہتا ہو ں کہ پوری قوم آزادی کی اس جنگ میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ کشمیری عوام آزادی حا صل کر کے رہیں گے جسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔

انہوں نے کہاکہ ہندوستا ن کی فوج ستر برس سے کشمیری عوام پر ظلم وستم کے جو پہا ڑ توڑ رہی ہے وہ انتہا ئی قابل مذمت ہے عالمی قوتوں اور انسا نی حقوق کے لئے کام کر نے والے اداروں کو خا مو شی تو ڑنی ہو گی۔ کشمیری عوام گزشتہ کئی برسوں سے اپنی آزادی کی جدوجہد جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔اور یہ ان کا حق بھی ہے کہ وہ آزادی سے زند گی گزا ریں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -