اخلاقی اور سفارتی محاذ پر کشمیریوں کی مدد کرتے رہیں گے

اخلاقی اور سفارتی محاذ پر کشمیریوں کی مدد کرتے رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)صدر انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ لاہور عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ ہمیں یوم کشمیر اس عزم کے ساتھ مناناہے کہ ہم اخلاقی اور سفارتی محاذ پر کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،بھارت نے پچھلے چار مہینے سے کرفیوکی آڑ میں کشمیر میں جس ظلم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے اس کی نظیر ماضی میں بہت کم ملتی ہے۔
،ہم کل بھرپور طریقے سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلیں،ریلیاں نکالیں جائیں گی