میڈیکل سٹور مالکان کو بلیک میل کرنے والا جعلی ہیلتھ کیئر آفیسر گرفتار

    میڈیکل سٹور مالکان کو بلیک میل کرنے والا جعلی ہیلتھ کیئر آفیسر گرفتار

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈرگ انسپکٹرکبیر والا نے جعلی ہیلتھ کئیر کا آفیسر ظاہر کر کے میڈیکل سٹور مالکان کو بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف کارروائی کی اور مدثر جمال ولد محمدرشید نامی اس شخص کے خلاف FIRمتعلقہ تھانہ میں درج کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص خود کو ہیلتھ کئیر کا آفیسر بتا کر علاقہ کے میڈیکل سٹور مالکان کو بلیک میل کر کے ان سے پیسے بٹورتاتھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -