ڈرامہ“میرے پاس تم ہو”کا معاوضہ 50 لاکھ ملا،خلیل الرحمن

ڈرامہ“میرے پاس تم ہو”کا معاوضہ 50 لاکھ ملا،خلیل الرحمن

  

لاہور (فلم رپورٹر) ڈرامہ“میرے پاس تم ہو”شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے اور اس نے کئی ریٹنگ ریکارڈز قائم کئے ہیں ہدایت کار اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا کہ انہیں ڈرامہ“میرے پاس تم ہو”کا معاوضہ 50 لاکھ ملا اور انہوں نے ہر ڈرامے اور فلموں کابہتر معاوضہ حاصل کیا ہے۔

جو ابھی تک جاری ہے۔واضح رہے کہ ڈرامہ“میرے پاس تم ہو”شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے اور اس نے کئی ریٹنگ ریکارڈز قائم کئے ہیں۔

مزید :

کلچر -