حکومت مہنگائی اور بدعنوانی پر قابو نہ پا سکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائیگا‘ کامل علی آغاز

حکومت مہنگائی اور بدعنوانی پر قابو نہ پا سکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائیگا‘ ...

  

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماکامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مہنگائی اور بدعنوانی پر قابو نہ پا سکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ باقی کے نکات ایک طرف اس وقت سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور گڈ گورننس کا ہے۔ حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ تو اب ایک طرف ہے اصل معاملہ گڈ گورننس، مہنگائی اور بدعنوانی کا ہے۔

کامل علی آغاز

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -