وزیر اعظم عمران خان کو مظفرآباد آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کو مظفرآباد آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ان کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم کی مظفرآباد آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاورق حیدر ان کے ہمراہ تھے۔

گارڈ آف آنر

مزید :

صفحہ اول -