ممتاز سینئر قانون دان سردار خان ایڈوکیٹ انتقال کر گئے
تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)ممتاز سینئر قانون دان سردار خان ایڈوکیٹ انتقال کر گئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔مرحوم فدا محمد خان،ھارون الرشید خان،طارق خان،الیاس خان ایڈوکٹ کے بھائی جبکہ خوشدل خان،خورشید احمد خان،حبیب آحمد خان،فرخ سیر ایڈوکیٹ،علی آصغر خان اور سینئر سول جج منگورہ سوات طلامحمد خان کے چچاتھے۔ رسم قل بروز جمعہ مومین خان کلے(ظریفے جلالہ) تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔