حافظ فضل مولانا کی والدہ انتقال کر گئیں

حافظ فضل مولانا کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر حافظ فضل مولانا کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع یعقوبی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل آج جمعرات کے روز موضع یعقوبی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -