عتیق الرحمان انتقال کرگئے

عتیق الرحمان انتقال کرگئے

  

پشاور (پ ر) عتیق الرحمان ولد حبیب الرحمان انتقال کرگئے مرحوم کا جنازہ گزشتہ روز شام 8بجے غفوریہ سٹریٹ کوہاٹ روڈ مرشد آباد کالونی سے اُٹھایا گیا آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں، دوست احباب، سرکاری ونیم سرکاری افسران سمیت دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم حفیظ الرحمان کے بھائی تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -