لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی
لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس چودھری عبدالعزیز پرمشتمل بینچ درخواست پرسماعت کرےگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنماحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس چودھری عبدالعزیز پرمشتمل بینچ درخواست پرسماعت کرےگا۔حمزہ شہباز کی آئینی درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -