کراچی میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
کراچی میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلشن حدید موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹماٹر سے بھری پک اپ تیز رفتاری کے باعث کھڑے ٹرالر سے ٹکرائی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد سوزوکی پک اپ میں سوارتھے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -