اسلام آباد،ملزموں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

اسلام آباد،ملزموں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
اسلام آباد،ملزموں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادمیں ملزم کی فائرنگ سے اے ایس آئی شکیل بٹ جاں بحق ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سی آئی اے پولیس ٹیم گرفتارملزموں کی نشاندہی پر ملزم گرفتار کرنے واہ کینٹ پہنچی،ملزم نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی ،ملزم کی فائرنگ سے 2 گولیاں اے ایس آئی شکیل بٹ کو لگیں،زخمی افسر کو فوری ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ دم توڑ گئے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -