شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،فوادچودھری

شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ...
شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ شریف فیملی فلم انڈسٹری میں ہوتی تو ایکٹنگ کے بڑے ایوارڈ جیت چکی ہوتی ،دادامیاں شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا۔

واضح رہے کہ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاتھا کہ گزشتہ جمعرات کو نوازشریف کی کارنری انٹر وینشن ہونا تھی لیکن مریم نوازشریف کے نہ پہنچنے پر انہوں نے آپریشن موخر کر ا دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی خواہش تھی کہ مریم نواز ہسپتال میں ان کے ہمراہ ہوں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -