چیف جسٹس پاکستان نے سرکلر ریلوے کے نام پر واگزار کرائی گئی جگہ کے متاثرین سے درخواستیں طلب کرلیں

چیف جسٹس پاکستان نے سرکلر ریلوے کے نام پر واگزار کرائی گئی جگہ کے متاثرین سے ...
چیف جسٹس پاکستان نے سرکلر ریلوے کے نام پر واگزار کرائی گئی جگہ کے متاثرین سے درخواستیں طلب کرلیں

  

کراچی (ڈیل پاکستان آن لائن)چیف جسٹس گلزاراحمد اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہرکراچی سرکلر ریلوے کے نام پر واگزار کرائی گئی جگہ کے متاثرین کی بڑی تعداد موجود ہے،چیف جسٹس نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر مظاہرین سے درخواستیں طلب کرلیں،سکیورٹی عملے نے مظاہرین سے درخواست وصول کیں،مظاہرین کی درخواستیں سپریم کورٹ انسانی حقوق سیل میں بھیجی جائیں گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -