چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق ...
چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگرملز کیس میں احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے کہا ہے کہ ملزم نوازشریف کے وکیل کو حکم دیتے ہیں کہ تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کرائیں ۔

عدالت نے کہاکہ مطمئن کریں کہ نوازشریف کی حالت اس قابل نہیں کہ وہ سفر نہیں کر سکتے ،عدالت نے کہا کہ نوازشریف کے وکیل نے انکی تشویشناک حالت کو بنیاد بناکرحاضری معافی کی درخواست دائر کی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -