قومی ائیر لائن نے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

قومی ائیر لائن نے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
قومی ائیر لائن نے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی آئی اے نے پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوش خبری سنادی۔نجی نیوز چینل ا ے آر وائی کے مطابق پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹکٹ پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے نے لندن جانے والی تمام پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی رعایت تمام کلاسز (بزنس، اکنامی) پر دی جائے گی۔قومی ایئرلائن کی جانب سے لندن جانے والے مسافروں کو 15 مارچ تک یہ رعایت دی جائے گی۔

مزید :

قومی -