سرکلر ریلوے کے روٹ پر آنے والی عمارتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے واضح بتا دیا

سرکلر ریلوے کے روٹ پر آنے والی عمارتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟پیپلز ...
سرکلر ریلوے کے روٹ پر آنے والی عمارتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے واضح بتا دیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کے روٹ پر موجود ایسی عمارتیں جو خالی ہیں انہیں گرادیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے واضح کیا کہ  سرکلر ریلوے کے روٹ پر آنے والی جو عمارتیں خالی ہیں انہیں فوری طور پر گرا دیا جائے گاتاہم اس اعلان کے ساتھ ہی انہوں نے یہ واضح کیا کہ اس روٹ پر موجود ایسی عمارتیں جہاں لوگ مقیم ہیں انہیں گرانا ایک مسئلہ ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -