اشتیاق ارمڑ کی محب اللہ خان  کے بھائی کی وفات پر تعزیت

اشتیاق ارمڑ کی محب اللہ خان  کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے وزیر ماحولیات، جنگلات و جنگلی حیات سید اشتیاق ارمڑ صوبائی وزیر محب اللہ خان کے حجرہ شور ملک آباد مٹہ سوات گئے جہاں انہوں نے ان کے بڑے بھائی سابق ضلعی کونسلر حبیب اللہ خان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وہ کچھ دیر وہاں رہے اور مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔