حاجی اختر علی خشت بھٹہ جلالہ کی  والدہ ماجدہ کی رسم قل آج ہوگی 

حاجی اختر علی خشت بھٹہ جلالہ کی  والدہ ماجدہ کی رسم قل آج ہوگی 

  

شیرگڑھ (نامہ نگار)حاجی اختر علی خشت بھٹہ جلالہ کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز وفات پاگئی تھی ان کی رسم قل آج بروز ہفتہ ان کی رہائشگاہ واقع چپڑی جیوڑ ہاتھیان میں ادا کی جائیگی وہ گوہر علی(محکمہ پولیس)سرفراز اور سردار علی کی بھی والدہ تھیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -