ممتاز عالم دین مولانا ظاہر  شاہ کی اہلیہ وفات پاگئیں 

 ممتاز عالم دین مولانا ظاہر  شاہ کی اہلیہ وفات پاگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شیرگڑھ(نامہ نگار) لوند خوڑ کے ممتاز عالم دین مولانا ظاہر شاہ کی اہلیہ وفات پاگئیں مرحومہ کو بعد از نماز جنازہ چیل باغ کلے میں سپرد خاک کیا گیا  مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار چیل باغ کلے میں ادا کی جائیگی