احمد جان آف بٹگرام کی  رسم قل آج ہوگی 

  احمد جان آف بٹگرام کی  رسم قل آج ہوگی 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  احمد جان آف بٹگرام آلہ داد خیل کا رسم قل آج آلہ داد خیل بٹگرام میں ادا کیا جائے گا۔ مرحوم محمد جان، جہان گل اور ابراہیم کے بھائی جبکہ حاجی اقبال علی شاہ کا بھتیجا تھا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -