مردان،ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کو  عوامی شکایات سننے کے احکامات جاری

مردان،ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کو  عوامی شکایات سننے کے احکامات جاری

  

مردان(بیورورپورٹ) ڈی پی و مردان ڈاکٹر زاہد اللہ خان نے ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو روزانہ دوگھنٹے تھانوں میں عوامی شکایات سننے کے لئے موجود رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ڈی پی او آفس کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو دوسے چار بجے روزانہ کی بنیاد پر تھانوں میں موجودگی کو یقینی بنانے کے ہدایات دی گئی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -