ریلوے نجکاری کے خلاف لبیر یونین کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان (سٹی رپو رٹر)ریلوے لیبر یونین اور ٹریفک یارڈ سٹاف کے زیراہتمام ریلی نکالی گء جس میں مزدور دشمن پالسی (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
ریلوے نجکاری او تقسیم کے خلاف اجتحاجی مطاہرہ کیا گیا جس میں ڈویثرزیل صدر مشبر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا tla.pmپیکج اور میڈیکل ان فٹ ملازمین کے بچوں کو فوری ریگوئر کریں tla کی تخواہ 18000ہزارروپے جاری کرنے کامطالبہ کیا۔ڈویثرنل صدر ٹریفک یارڈ سردار عابد خان بلوچ نے ریلوے منٹسر اعظم سواتی سے ملاقات پر ٹریفک سٹاف کا ٹائم بحال کرنے پر شکر یہ ادا کیا۔ودیگرمطالبات کی جلدمنظوری کامطالبہ کیا اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جوئیہ نے بتایا کہ ہفتہ وارریسٹ دئیے جائیں اورجب گینگ میں ریسٹ نہیں کرتے اوور ٹائمدیا جائے حتجاج میں ظفر خان۔عرفان جٹ۔دیدبلوچ۔راؤ اقبال قیصرسیال۔مہرارشداور کینرج سے رانا مشبر۔یوک سے ایوب مجاہد۔الیکڑک سے محمد طارق نے خطاب کیا۔
احتجاجی مظاہرہ