نشتر ہسپتال، میڈیکل یونیورسٹی، طبی عملے کی  آج سے کرونا ویکسی نیشن، تیاریاں مکمل

نشتر ہسپتال، میڈیکل یونیورسٹی، طبی عملے کی  آج سے کرونا ویکسی نیشن، تیاریاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں طبی عملے کو کورونا ویکسینیشن لگانے کا آغاز آج سے  ایمرجنسی کے شعبہ نیورو ٹراما یونٹ میں کیا جائے گا جس میں کمشنر ملتان ڈویژن اور صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک مہمان خصوصی ہوں گے.اس موقع پر دیگر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال انتظامیہ موجود ہونگے۔