ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی  کے لئے خواجہ سراؤں کی احتجاجی  ریلی، بھارتی بربریت کی مذمت 

ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی  کے لئے خواجہ سراؤں کی احتجاجی  ریلی، ...

  

ملتان (سٹی رپو رٹر)خواجہ سراؤں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن، لیونگ رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے چوک نواں شہر سے پریس کلب تک (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت میڈم ماہی۔میڈم بگی۔الیاسی۔نینا بلبل۔نیشا سمیت دیگر نے کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم ماہی نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہاہے کہ پاکستان میں بسنے والے خواجہ سرا ں کشمیری بھائی کے ساتھ ہیں۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -