پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کی آزادی کیلئے پرعز م چوہدری مسعود احمد کا تقریب سے خطاب
لیاقت پور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چودھری مسعود احمد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر اقوام عالم کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کی آزادی کے لئے(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
لیے پر عزم ہے گورنمنٹ سیکنڈری سکول لیاقت پور میں منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقوام متحدہ اور دیگر پلیٹ فارمز پر کشمیر کے عوام کے لیے بھرپور آواز بلند کی ہے تقریب سے پرنسپل سیکنڈری سکول سلیم آصف کے علاوہ اسد نواز خان چانڈیہ ایڈووکیٹ، رانا محمد ندیم نے بھی خطاب کیا تقریب میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر سید محمودالحسن شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔
خطاب