اقوام متحدہ اور دیگر ادارے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپناکردار ادا کریں زرتاج گل کا تقریب سے خطاب

اقوام متحدہ اور دیگر ادارے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپناکردار ادا ...

  

  ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان میں یوم کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا وزیر مملکت برائے موسمیاتی (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

تبدیلی زرتاج گل وزیراورمشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ جموں کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم وستم بند کرایا جائے، کشمیری عوام حق رائے دہی چاہتے ہیں ہر پاکستانی کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے بھارتی فوج جارحانہ اور غاصبانہ رویہ سے کشمیریوں سے جذبہ آزادی نہیں چھین سکتی اقوام عالم کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے کردار ادا کریں اس موقع پر یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ اوردیگر نے بھی خطاب کیا سیمینار میں سیاسی رہنما ملک منورثاقب، صدر مرکزی انجمن تاجران شیخ نقیب احمد اور دیگر موجودتھے۔

زرتاج گل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -