کشمیری شہدا کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں  جائیگا،ایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال اعوان

 کشمیری شہدا کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں  جائیگا،ایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے یوم کشمیر پر اپنے پیغام میں (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
 کہا ہے کہ کشمیر کے شہدا کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائیگا.پانچ فروری کشمیریوں سے اظہار یکجتی کی تجدید کا دن ہے۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، قوم کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی.ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے کہا کہ اقوام عالم کشمیر میں مظالم کا نوٹس لیکر کشمیریوں کو خود مختاری دلائے اس سلسلے میں حکومت پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے لئے عالمی برادری کوجھنجوڑتا رہے گی۔
ایڈیشنل آئی جی