ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ، کرونا ویکسین  کی پہلی ڈوز لسٹ سے ورکرز کا نام غائب

ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ، کرونا ویکسین  کی پہلی ڈوز لسٹ سے ورکرز کا نام ...

  

 مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر صحت کی پریس کانفرنس کے مطابق کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز ترجیحن کرونا وارڈز میں کام کرنے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ کی طرف سے بھی ایک لسٹ بھیجی گئی۔لیکن  نادرا سسٹم میں کرونا وارڈ (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

میں کام کرنے والے کچھ عملے کا نام ہی نہیں آیا۔ حالانکہ سب سے زیادہ خطرہ میں یہی لوگ ہوتے ہیں۔ اگر ان ورکرز کو ویکسین نہ لگائی گئی تو یہ ورکرز احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

نام غائب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -