یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونگے، شازیہ عابد ایڈووکیٹ
محمد پوردیوان(نامہ نگار)پی ڈی ایم چٹان کی طرح مضبوط ہے،دڑاریی ڈالنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا ہوگا 26مارچ کا پی ڈی ایم لانگ مارچ سلیکٹیڈ نالائق نالائق کو گھر بھیج کر ہی رہیگا چئیرمین سینٹ محسن جنوبی پنجاب سید یوسف رضا گیلانی بھاری اکثریت (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
سے منتخب ہونگے ضلع راجن پور صوبہ بھر میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے نوجوان صابر حسین ہوتوانی کی شہادت میں ملوث ڈکیتوں وان کے سرپرستوں کو بینقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ان خیالات کا اظہار ایم پی اے وصدر جنوبی پنجاب خواتین ونگ پیپلزپارٹی شازیہ عابد ایڈووکیٹ نے ملک احسان عمران آرائیں ملک عابد حسین ارائیں ملک سبطین سرور ظفر اقبال کھیڑا عزیراللہ انجم کے ہمراہ گزشتہ روز جام پور میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے نوجوان صابر حسین ہوتوانی گورچانی کے سوگواران سے اظہارِ افسوس وفاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ،،موجودہ سلیکٹیڈ جعلی حکومت عوام دشمنی میں تمام حدیں عبور کر چکی ہے بدامنی دہشتگردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی سب ڈویژن جام پور میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے شہری دن دیہاڑے لٹ رہیہیں جس پر میں نے پنجاب اسمبلی میں بھی اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے انہوں نے کہا ملوث مسلح ڈکیتوں وان کے سرپرستوں کو بینقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
شازیہ عابدٹ