سخی سرور میں آپریشن، دہشت گردوں کے  زیراستعمال چار راکٹ، ایک ہینڈ گرنیڈ برآمد

سخی سرور میں آپریشن، دہشت گردوں کے  زیراستعمال چار راکٹ، ایک ہینڈ گرنیڈ ...

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)محکمہ سول ڈیفنس ڈیرہ غازیخان کے بم سکواڈ نے اطلاع ملنے پر سخی سرور میں دہشت (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

گردوں کے ز یر استعمال چار راکٹ، تین راکٹ چارجر اور ایک ہینڈ گرنیڈ برآمد اور ڈی فیوز کر کے ایس ایچ او تھانہ سخی سرور کے حوالے کر دیئے سول ڈیفنس آفیسر کے مراسلہ کے مطابق 2، فروری کو اطلاع ملنے پر محکمہ سول ڈیفنس نے کاروائی کی۔ 

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -