انصاف ڈاکٹرز فورم جنوبی پنجاب کی تنظیم  سازی، ملتان میں تقریب کا اہتمام

انصاف ڈاکٹرز فورم جنوبی پنجاب کی تنظیم  سازی، ملتان میں تقریب کا اہتمام

  

 ملتان(وقائع نگار)انصاف ڈاکٹرز فورم ملتان کی نامزدگی پر ضلعی صدر پی ٹی آی کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پاکستان تحریک انصاف (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

ملتان کے رہنماوں نے گورننگ کمیٹی کے اراکین کو مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ڈاکٹر صلاح الدین محمود رند اور ان کی کابینہ نے پی ٹی آی ملتان کا شکریہ ادا کیا اور شاندار تقریب منعقد کرنے پر سراہا۔انصاف ڈاکٹرز فورم ملتان ریجنل تنظیم کا اہم جزو ہے اور جنوبی پنجاب کا مرکز ہے۔انصاف ڈاکٹرز فورم جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی جاری ہے اور نے بای لاز کے تحت تین اضلاع کی گورننگ کمیٹیز تشکیل دی جا چکی ہیں۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -