قادر پور راں، آگ لگنے سے جیپ جل گئی

قادر پور راں، آگ لگنے سے جیپ جل گئی

  

 ملتان (وقائع نگار) قادر پور راں کے علاقے واپڈا سٹیشن کے قریب شہری کی جیپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

جسکو ریسکیو نے قابو پالیا۔سجان پور کے رہائشی محمد حنیف ولد طالب حسین ذات کھوکھر ملتان سے جہلم اپنی جیپ پر سوار ہوکر جارہا تھا۔اسی اثنا میں جیپ نمبری ایم این9979 کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔جس کے نتیجے میں ساری جیپ جل گئی۔ اطلاع پر ریسکیو نے موقع پر پہنچ گئیں۔جہنوں نے آگ پر قابو پالیا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جل گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -