ملک جاوید اعوان کی اہلیہ سپرد خاک،قرآن خوانی آج ہو گی

  ملک جاوید اعوان کی اہلیہ سپرد خاک،قرآن خوانی آج ہو گی

  

لاہورر(ڈویلپمنٹ سیل)ملک جاوید اعوان کی اہلیہ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے سپرد خاک،مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی رسم قل آج صبح 11بجے ملک جاوید کی رہائش گاہ کامران بلاک میں ادا کی جائے گی،احباب کو شرکت کی درخواست ہے،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -