کشمیرکا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،چوہدری سرفراز

  کشمیرکا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،چوہدری سرفراز

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، جام صادق،  رانا انوار،راناالطاف حسین، ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، طارق زیدی،سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق نیکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر کو کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کے لئے پر عزم ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -