کاہنہ پولیس کی کارروائی،  ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد

  کاہنہ پولیس کی کارروائی،  ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس ایچ او کا ہنہ انسپکٹر شیخ حما د اختر نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 2 پتنگ فروشو ں کو گرفتار کر لیا اورملزمان کے قبضہ سے500سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں  یا گیا ہے کہ ملزمان کا دیگر اضلاع سے پتنگیں منگوا کر لاہور میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا اور ملزمان میں ہارون اور عدیل شامل ہیں اس مو قع پر ایس پی دوست محمد نے ایس ایچ او کا ہنہ انسپکٹر شیخ حما د اختر اور ان کی ٹیم کو شا با س دی۔انہو ں نے کہا کہ پتنگ سازی، پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

 اورپتنگ بازی کی آڑ میں شہریوں کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے۔

مزید :

علاقائی -