ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن کرپشن کی شکایات پر تبدیل

      ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن کرپشن کی شکایات پر تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)  ڈی ایس پی سی آئی  اے اقبال ٹاؤن کوکرپشن کی درجنوں شکایات پر تبدیل کر دیا گیا ذرائع ڈی ایس پی رانا شبیر کو ڈی آئی انویسٹی گیشن دفتر کلوز کردیا گیا ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے سابقہ سی سی پی او دور میں لٹن روڈ اسٹیج اداکاروں کو تنگ کرنے والے افتخار بھولا سے 2لاکھ  ایس ایچ او فیکٹری ایریا میاں لیاقت کے نام پر 2 لاکھ رشوت لی اس دوران ڈی ایس پی رانا شبر نے افتخار بھولے کو ڈرانے دھمکانے کے لیے سابقہ سی سی پی او کے سامنے پیش کروایا تھا۔
 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2 لاکھ مبینہ رشوت کا لینے وصولی کا سابقہ آفیسر سی سی پی او دفتر میں تعینات ایک ایس ایس پی کو بھی تھا جس پر لاہور تھانہ لٹن روڈ میں تماثیل تھیٹر کے مالک قیصر اور اداکار نسیم وکی نے سابقہ سی سی پی او کو افتخار بھولے کے خلاف درخواست دی تھی۔ 

مزید :

علاقائی -