قتل،اقدام قتل کے مقدمہ  میں اشتہاری گرفتار 

  قتل،اقدام قتل کے مقدمہ  میں اشتہاری گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ساجد کو گرفتار کر لیا ملزم وسیم ساجد 1سال سے راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھا۔
ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔  

مزید :

علاقائی -