پاکستان سے سعودیہ کیلئے تمام فلائٹس کینسل، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

   پاکستان سے سعودیہ کیلئے تمام فلائٹس کینسل، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

  

لاہورر(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی ائیر لائنز نے 16فروری تک پاکستان سے سعودیہ جانے والی تمام فلائٹس کا آپریشن کینسل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔16فروری کے بعد سعودی وزارت داخلہ کے فیصلے کی روشنی میں اگلا اعلان ہو گا،16تک کی ٹکٹ حاصل کرنیوالے مسافرسعودی ائیر لائنز کاؤنٹر سے رابطہ کر کے معلومات لے سکتے ہیں۔

فلائٹس کینسل

مزید :

صفحہ آخر -