محکمہ خوراک کا فلور ملز کو اضافی گندم دینے کا فیصلہ

محکمہ خوراک کا فلور ملز کو اضافی گندم دینے کا فیصلہ

  

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں آٹے سے متعلق درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ فلور ملو کو 1 ہزار ٹن اضافی گندم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق فلور ملو کو اضافی گندم دینے سے صوبے بھر میں آٹے کی طلب پوری کی جاسکے گی۔

محکمہ خوراک

مزید :

صفحہ آخر -