روز نامہ پاکستان کے سینئر کارکن عامر خان کی ہمشیرہ سپرد خاک،آج قل خوانی

 روز نامہ پاکستان کے سینئر کارکن عامر خان کی ہمشیرہ سپرد خاک،آج قل خوانی

  

لاہور(نیوز رپورٹر) کرنل علی احسن، رضا احسن اور عابد احسن کی والدہ اور روز نامہ پاکستان کے سینئر کارکن عامر خان کی ہمشیرہ کو گزشتہ روز ڈیفنس کے مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کردیا گیا، انکی نماز جنازہ میں محمد فاروق، نصیر الحق ہاشمی، خالد ہمایوں، جاوید اقبال، میاں اشفاق  انجم، اداکار احسن خان، ساجد چٹھہ، سر و ر رضا اور افضل افتخار سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور عامر خان سے ا ن کی ہمشیرہ کے انتقال پر ا ظہا ر تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کی دعا کی، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج شام چار بجے مسجد ٹی بلاک فیز ٹو ڈیفنس میں ادا کی جائیگی۔

عامر خان ہمشیرہ

مزید :

صفحہ آخر -