کوٹ لکھپت جیل میں قید خواجہ آصف کی آنکھ میں موتیا اتر آیا

کوٹ لکھپت جیل میں قید خواجہ آصف کی آنکھ میں موتیا اتر آیا

  

 لاہور (آن لائن) نیب کے ہاتھوں آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی آنکھ پر موتیا اتر آیا ہے جس کے نتیجے میں کوٹ لکھپت جیل میں خواجہ آصف کی آنکھ کا باقاعدہ میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا گیا ہے ان کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید علاج کا فیصلہ کیا جائے گا۔ 

خواجہ آصف

مزید :

صفحہ آخر -