شبقدر،نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا 

  شبقدر،نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا 

  

شبقدر(نامہ نگار)  مٹہ مغل خیل شبقدر میں 18سالہ نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار خودکشی کردی۔ متوفی کے والد ولی خان پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرا 18سالہ بیٹا احمد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے آپکو گولی ماردی۔ گولی لگنے سے موقع پر جان بحق ہوا۔ پولیس تھانہ خواجہ وس نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی۔

مزید :

صفحہ آخر -