سورج کی کرنوں میں شدت آتے ہی لاہورکا درجہ حرارت بھی بڑھ گیا

   سورج کی کرنوں میں شدت آتے ہی لاہورکا درجہ حرارت بھی بڑھ گیا

  

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج کی کرنوں میں شدت پیدا ہوتے ہی شہر کا درجہ حرارت بھی بڑھ گیا جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز صبح کے اوقات میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 21 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ رات کے اوقات میں درجہ حرارت کم ہو کر 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ 

لاہور سورج

مزید :

صفحہ آخر -