سینٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار

        سینٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سینٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار کرلیا،ذرائع کے مطا بق سینٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کر دیا گیا،آرڈیننس عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے۔ آرڈ یننس کا مسودہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے تیار کیا ہے۔مسودہ کے مطابق اگر سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن کو آئین کے مطابق انتخابات کو کہا تو وو ٹنگ سیکرٹ ہوگی جبکہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کے مطابق کہا گیا تو ووٹنگ اوپن ہوگی،آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے مشروط ہوگا۔

آرڈیننس تیار

مزید :

صفحہ اول -