بھارت نے3دہائیوں میں ایک لاکھ کشمیری شہید کئے
سرینگر(آئی این پی) بھار ت نے گزشتہ 3 دہائیوں میں ایک لاکھ کے قریب کشمیریوں کو شہید اور ایک لاکھ 61 ہزار کو پابند سلاسل کیا، ساڑھے 22 ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی گماشتوں نے گزشتہ 3 دہائیوں میں ایک لاکھ کے قریب کشمیریوں کو شہید اور ایک لاکھ 61 ہزار کو پابند سلاسل کیا، ساڑھے 22 ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں جبکہ 5اگست 2019 کے بعد بھارت نے غیر قانونی قبضے کو دوام بخشنے کیلئے 308 کشمیریوں کو موت کی نیند سلا دیا۔
کشمیری شہید