سینیٹ انتخابات،(ن) لیگ نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں 

  سینیٹ انتخابات،(ن) لیگ نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کیلئے  امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔سیکریٹری جنرل (ن) لیگ  احسن اقبال نے کہا ہے کہ  پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدوار 15 فروری تک درخوست فارم پہ درخواستیں ارسال کریں، درخواست پچاس ہزار روپے کے بنک ڈرافٹ مع فارم مسلم لیگ ن کے نام ارسال کی جائے،  درخواستیں 15 فروری تک مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ 180 H ماڈل ٹاؤن لا ہو ر کے پتہ پر بھیجی جائیں۔
سینیٹ انتخابات

مزید :

صفحہ اول -